Skip to main content

Posts

Urdu Quotes About Life

Urdu Quotes

Recent posts

Urdu Quotes

 

Urdu Quotes

 

Urdu Quotes

  الفاظ ہی سب کچھ ہوتے ہیں، صاحب  سنبھل کر بولا کریں۔یہ دل کو چیڑ بھی دیتے ہیں  اور جیت بھی لیتے ہیں۔

Urdu Quotes

  گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہونا پڑتا ہے  اور گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی  پڑتی ہیں

Urdu Quotes

  لہجے بھی موسموں کی طرح ہوتے ہیں۔   وقت اور جگہ دیکھ کر بدل جاتے ہیں

Urdu Quotes

  پانا ہے منزلوں کو تو تنہا چلا کرو راہوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر  کبھی کبھی